Mola ALI ll Hai Mara Mola Ali Ali as ll Child of Pakistani live in IRAN ll
Tufail Parvi
0:00 / 0:00
Mola ALI ll Hai Mara Mola Ali Ali as ll Child of Pakistani live in IRAN ll
2 564 просмотра · 2 года назад
Tufail Parvi
1,54 тыс. подписчиков
2 564 просмотра · 2 года назад
منقبت خواں
پاکستانی طلبہ مقیم ایران
ایران کے قومی ٹی وی چینل کے مشہور و مقبول پروگرام "حسینیہ معلی" میں پاکستانی بچوں کے ایک گروپ کی شاندار پرفارمنس
ایران کے قومی چینل "شبکہ سہ" پر "حسینیہ معلی" کے نام سے ایک مذہبی اور روحانی پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے منقبت خوان اور نعت خوان آ کر نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ اس سال ماہ شعبان کے بابرکت مہینے میں بھی اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سمیت پاکستان سے بھی منقبت خوانوں نے شرکت کی اور ذکرِ محمد (ص) و آلِ محمد (ع) کیا۔ اس موقع پر "پیام اسلامی" نامی پاکستانی بچوں کے ایک گروپ نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی اور حضرت امام علی ع کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
#followers
#iran #iranian #beauty #reel #reels #video #viralreels #viralpage #viralshorts #viralvideo #viralpost #postoftheday