Trip | دوستوں کے ساتھ لاہور ٹرپ | Full Enjoy With Friends
Anas ke Duniya
0:00 / 0:00
Trip | دوستوں کے ساتھ لاہور ٹرپ | Full Enjoy With Friends
1 206 просмотров · 6 дн. назад
Anas ke Duniya
308 подписчиков
1 206 просмотров · 6 дн. назад
السلام علیکم دوستو! میں ہوں آپ کا بھائی انس، امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آج کے ویلاگ میں ہم اسکول کی ٹرپ پر لاہور گئے تھے، پاکستان پارک میں جا کر بہت زیادہ مزے کیے۔
اس پارک میں ہم نے بہت بڑے بڑے جھولے لیے، سارے دوستوں نے مل کر خوب انجوائے کیا۔
پھر ہم سب دوست اکٹھے بیٹھ کر کھانا کھایا، دیگ منگوائی تھی، بوتلیں بھی تھیں، کھانا کھا کر بہت ہی زیادہ مزہ آیا۔
امید ہے آپ کو آج کا ویلاگ پسند آیا ہوگا، ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں، شکریہ!
ٹیگز کے لیے:
#SchoolTrip #LahoreTrip #PakistanPark #DailyVlog