1st Year - Anatomy (تشریح الابدان) - Lecture No: 1 - تشریح کی تعریف و اہمیت اور اس کی بنیادی شاخیں
Khyber Unani Tibbia College Peshawar
0:00 / 0:00
1st Year - Anatomy (تشریح الابدان) - Lecture No: 1 - تشریح کی تعریف و اہمیت اور اس کی بنیادی شاخیں
54 просмотра · 13 дн. назад
Khyber Unani Tibbia College Peshawar
12 подписчиков
54 просмотра · 13 дн. назад
خیبر یونانی طبیہ کالج پشاور کے 4 سالہ فاضل الطب والجراحت (سال اول) کے طلبہ کے لیے "تشریح الابدان" (Human Anatomy) کا پہلا تعارفی و تفصیلی ویڈیو لیکچر۔
استاد محترم: حکیم فہد بشیر
کالج: خیبر یونانی طبیہ کالج پشاور
کورس: 4 سالہ فاضل الطب والجراحت (سال اول)
مضمون: تشریح الابدان (علم اناٹومی)
لیکچر نمبر: 001
موضوع: تشریح کی تعریف، ضرورت و اہمیت اور اس کی بنیادی شاخیں
لیکچر کے اہم ٹائم اسٹیمپ (Timestamps):
00:00 - افتتاحی کلمات و تعارف (Introduction)
00:45 - تشریح کی لفظی و اصطلاحی تعریف (Definition of Anatomy)
01:30 - تشخیصِ مرض میں علم تشریح کی اہمیت (Importance in Diagnosis)
02:15 - جراحی / سرجری کے لیے علم تشریح کی ضرورت (Surgical Importance)
02:55 - نظامی تشریح (Systematic Anatomy)
03:30 - سطحی تشریح (Surface Anatomy)
04:05 - جنینی تشریح (Embryology)
04:40 - جراحی تشریح (Surgical Anatomy)
05:10 - موضوعی تشریح (Regional Anatomy)
05:35 - خورد بینی تشریح (Microscopic Anatomy / Histology)
06:00 - تقابلی تشریح (Comparative Anatomy)
06:15 - خلاصہ و مشقی سوالات (Summary & Review Questions)
ادارہ: خیبر یونانی طبیہ کالج پشاور
پتہ: نوتھیہ قدیم، جندر گلی، پشاور صدر
#KhyberTibbiaCollegePeshawar #KhyberTibbiaCollege #Hakeem #HakeemFahadBashir #FTJ #FazilUtTib #FazilUtTibWalJarahat #TashreehAlAbdan #HumanAnatomy #AnatomyLecture #AnatomyInUrdu #UnaniMedicine #TibbEUnani #BUMS #EasternMedicine #MedicalLecturesUrdu #Hikmat #IlmulAdvia #KulliyatETibb #PeshawarTibbia