بے انتہا - مکمل کہانی | Forced Marriage Based Urdu Novel | Heart Touching Love Story
Putro Novels
0:00 / 0:00
بے انتہا - مکمل کہانی | Forced Marriage Based Urdu Novel | Heart Touching Love Story
84 просмотра · 3 недели назад
Putro Novels
14 подписчиков
84 просмотра · 3 недели назад
سلام دوستو!
خوش آمدید ہمارے یوٹیوب چینل پر۔ آج ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک بے حد جذباتی، سسپنس اور محبت سے بھری آڈیو کہانی "بے انتہا"۔
یہ کہانی ہے ۱۹ سالہ معصوم مہروش کی، جس کی شادی ٹوٹنے کے بعد اس کا نکاح ۳ بچوں کے باپ فہام قریشی سے کر دیا جاتا ہے۔ کیا ایک مجبوری کی شادی میں محبت کی شمع جل سکے گی؟ کیا فہام اور اس کے بچوں کا پیار مہروش کے دل کے زخموں کو بھر پائے گا؟
اگر آپ کو اردو ناول، فورسڈ میرج کہانیاں اور دل کو چھو لینے والی آڈیو بکس پسند ہیں تو اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں، لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
#UrduNovel #BeInteha #ForcedMarriageNovel #UrduStories #RomanticNovel #UrduAudioBook #ScrollingTextStory #UrduFiction #HeartTouchingStory #AudioNovel