Jashn-e-Wiladat Ya Paigham-e-Risalat? | Khutba Jumma | Khutba 182 | Islah Media
Islah Media [Complete Lectures]
0:00 / 0:00
Jashn-e-Wiladat Ya Paigham-e-Risalat? | Khutba Jumma | Khutba 182 | Islah Media
259 просмотров · 5 дней назад
Islah Media [Complete Lectures]
23 тыс. подписчиков
259 просмотров · 5 дней назад
جسن ولادت یا پیغام رسالت ؟ | خطبہ نمبر 182 | 28 اگست 2026 | اصلاح میڈیا
اس بیان میں "جشنِ ولادت" اور "پیغامِ رسالت" کے موضوع پر قرآن و سنت کی روشنی میں گفتگو کی گئی ہے۔ ایک مسلمان کے لیے اصل اہمیت رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات، سنت اور آپ ﷺ کے لائے ہوئے دین پر عمل کرنے کی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ہماری توجہ محض تقریبات پر ہونی چاہیے یا رسول اللہ ﷺ کے پیغام کو سمجھنے اور اپنی زندگی میں نافذ کرنے پر۔
ویڈیو کو مکمل دیکھیں، پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
جزاکم اللہ خیراً۔
🔔 مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
Playlist: Khutbat e Jumma
• Khutbat e Jumma
Scholar: Dr. Hafiz Abu Yahya Noorpuri Hafizullah Tala
Episode: 182
Bamaqam: Jame Masjid Al Islah, Street No: 01, Royal Avenue, Near new Sabzi mandi, Sargodha - Pakistan
#JashnEWiladat #PaighamERisalat #SeeratUnNabi #RabiUlAwwal #MiladUnNabi #QuranOSunnah #IslamicBayan #NabiKareemﷺ #Islam #islahmedia