دارالعلوم دیوبند کا سفر | اکابر اساتذہ سے خاص ملاقات | Darul Uloom Deoband Vlog @yahyaislahimedia
ISLAHI MEDIA
0:00 / 0:00
دارالعلوم دیوبند کا سفر | اکابر اساتذہ سے خاص ملاقات | Darul Uloom Deoband Vlog @yahyaislahimedia
88 просмотров · 17 ч назад
ISLAHI MEDIA
103 тыс. подписчиков
88 просмотров · 17 ч назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس ولوگ میں ہم نے دارالعلوم دیوبند کا ایک بابرکت اور یادگار سفر کیا۔ 19 اکتوبر 2026 کو صبح 4:00 बजे ہم نے اپنے گھر سے دارالعلوم دیوبند کے لیے سفر کا آغاز کیا۔ اس مبارک سفر میں عاجز محمد یحییٰ مفتاحی کے ساتھ مولانا इरशाद قاسمی، مولانا عمران اور بھائی صابر صاحب بھی شامل تھے۔
اس سفر کے دوران ہم نے دارالعلوم دیوبند کا پُرسکون ماحول دیکھا، پورے مدرسے کا تفصیلی وزٹ کیا اور وہاں کے چار عظیم اساتذہ کرام سے خصوصی ملاقات کی، جن میں مولانا سلمان بجنوری، مولانا سلمان منصور پوری، مفتی صابر صاحب گھن سورا اور ایک دیگر استاذ محترم شامل ہیں۔ یہ پورا سفر دینی و روحانی سکون سے بھرپور اور انتہائی شاندار رہا۔
اگر آپ کو ہمارا یہ وگ پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید ایسے خوبصورت سفر نامے دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ جزاک اللہ خیراً!