Перейти к содержимому

Apnay Damn E Shifaat Mein Chupaye Rakhna | Qawali 2026

Urdu nates 786

0:00 / 0:00

Apnay Damn E Shifaat Mein Chupaye Rakhna | Qawali 2026

482 просмотра · 8 дн. назад
Urdu nates 786
8 подписчиков
482 просмотра · 8 дн. назад
‎اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا ‎میرے سرکاری میری بات بنائے رکھنا ‎ میں نے مانا کہ نکتا ہوں مگر ‎آپ کا ہوں مجھ سکتے کو بھی سرکار ﷺ نبھائے رکھنا ‎ کسی منصب کا طلبگار ہوں نہ دنیا کا خاک ہوں میں ‎ مجھے قدموں سے لگائے رکھنا ‎آپ کی یاد سے آباد ہوا دل میرا ‎بندہ پرور میری ہستی کو بسائے رکھنا ‎آپ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئی ‎غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا ‎ اُن کے ہو جاؤ تو ہر چیز Allah سے مانگو ‎اپنے دامن میں نہ احسان پرائے رکھنا ‎جب سوا نیزے پہ خورشید قیامت ہوگا ‎اپنی زلفوں کے گنہگارپر سائے رکھنا ‎شاید اس راہ سے خالد میرے آقا گزریں ‎ اپنی پلکوں کو سر راہ بچھائے رکھنا ‎ ‎اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا ‎میرے سرکاری میری بات بنائے رکھنا ‎ میں نے مانا کہ نکتا ہوں مگر ‎آپ کا ہوں مجھ سکتے کو بھی سرکار ﷺ نبھائے رکھنا ‎ کسی منصب کا طلبگار ہوں نہ دنیا کا خاک ہوں میں ‎ مجھے قدموں سے لگائے رکھنا ‎آپ کی یاد سے آباد ہوا دل میرا ‎بندہ پرور میری ہستی کو بسائے رکھنا ‎آپ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئی ‎غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا ‎ اُن کے ہو جاؤ تو ہر چیز Allah سے مانگو ‎اپنے دامن میں نہ احسان پرائے رکھنا ‎جب سوا نیزے پہ خورشید قیامت ہوگا ‎اپنی زلفوں کے گنہگارپر سائے رکھنا ‎شاید اس راہ سے خالد میرے آقا گزریں ‎ اپنی پلکوں کو سر راہ بچھائے رکھنا #qawali #newqawalitrending #qawali2027