ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی نے آن لائن کھلی
National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA)
0:00 / 0:00
ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی نے آن لائن کھلی
17 просмотров · 3 ч назад
National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA)
502 подписчика
17 просмотров · 3 ч назад
ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی نے آن لائن کھلی کچہری کے ذریعے ملک بھر سے ویڈیو لنک پر شریک شہریوں کی شکایات خود سنیں اور متعلقہ افسران کو ان کے فوری ازالے کے لیے واضح ہدایات جاری کیں۔
مالیاتی فراڈ، سوشل میڈیا پر ہراسانی اور دیگر سائبر جرائم سے متعلق شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی این سی سی آئی اے نے شہریوں کو کمپلین کی نوعیت کے مطابق جلد از جلد ریلیف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
خواتین کو آن لائن ہراسانی سے تحفظ دینے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد اور ملوث ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی یقینی بنانے کا حکم بھی دیا گیا۔
آن لائن کھلی کچہری کا مقصد شکایات کی براہِ راست سماعت، فوری داد رسی اور ادارے میں شفافیت و عوامی اعتماد کو مزیدمستحکم کرنا ہے، آن لائن کھلی کچہری کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ شہریوں کے مسائل کی بروقت نشاندہی اور ان کے حل کو یقینی بنایا جا سکے۔
ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #OnlineKachehri
-----------------------------------------------------------
National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA)
Follow us on:
Facebook : / NCCIAOFFICIAL
Instagram : / ncciaofficial
Twitter : / NCCIAOFFICIAL
Tik-tok : / ncciaofficial
YouTube : / @NCCIAHQ
Website : = https://www.nccia.gov.pk/