Перейти к содержимому

ستمبر کاشت ۔ ماہانہ پیش رفت | صرف 2 مہینوں میں شاندار فصل کی نشوونما | نون شوگر ملزشوگر کین ڈویلپمنٹ

Noon Sugar Mills Limited

0:00 / 0:00

ستمبر کاشت ۔ ماہانہ پیش رفت | صرف 2 مہینوں میں شاندار فصل کی نشوونما | نون شوگر ملزشوگر کین ڈویلپمنٹ

213 просмотров · 10 месяцев назад
Noon Sugar Mills Limited
657 подписчиков
213 просмотров · 10 месяцев назад
نون شوگر ملز کے شوگر کین ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت آج ہم موجود ہیں چک نمبر 18 شمالی سرکل پرانا بھلوال میں۔ یہ فصل 20 اگست کو کاشت کی گئی تھی اور صرف دو ماہ اور پانچ دن میں اس کی بڑھوتری قابلِ دید ہے۔ 🌱 اس پلاٹ پر 1409 ویریٹی کا بیج لگایا گیا جبکہ کھاد، پلانٹر، ریزر اور چِیژل ساری سہولیات نون شوگر ملز کی جانب سے فراہم کی گئیں۔ اس فصل کی خاص بات یہ ہے کہ اب تکبکسی بھی بیماری یا کیڑے کا کوئی حملہ نہیں ہوا جو نون شوگر ملز کی جدید رہنمائی اور بہتر زرعی انتظامات کا نتیجہ ہے۔ کسان بھائیوں کے لیے یاد دہانی: ستمبر کی کاشت کا بہترین وقت 20 اگست سے 15 اکتوبر تک ہے۔ اس عرصے میں لگائی گئی فصل نہ صرف مضبوط ہوتی ہے بلکہ فی ایکڑ پیداوار بھی نمایاں طور پر بڑھ جاتی ہے۔ اِنشاءاللہ اگلے مہینے اسی پلاٹ سے ہم آپ کو اس فصل کی اگلی اسٹیج دکھائیں گے۔ نون شوگر ملز — جدید رہنمائی کے ساتھ کسان کی خوشحالی اور بہتر پیداوار کے لیے کوشاں۔ #نون_شوگر_ملز #شوگر_کین_ڈویلپمنٹ_پروگرام #کسان_بیٹھک #گنے_کی_کاشت #زرعی_ترقی #جدید_زراعت #ماہانہ_پیش_رفت #NoonSugarMills #SugarcaneDevelopmentProgram #KisanBaithak #KisanAgahi #PakistanEconomy #Agriculture #SugarIndustry #Teamwork #ModernFarming #sugarcaneFarming #NSMVideos #NSMReels #monthlyfollowup