'AI Needs A Kill Switch', Says AI Boss. Trump Calls It A Hoax | Jahan Numa | BBC Urdu
BBC News اردو
0:00 / 0:00
'AI Needs A Kill Switch', Says AI Boss. Trump Calls It A Hoax | Jahan Numa | BBC Urdu
76 044 просмотра · 10 часов назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
76 044 просмотра · 10 часов назад
دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کمپنیوں میں سے ایک اینتھراپک کے شریک بانی نے بی بی سی کو بتایا ہے
کہ اے آئی ٹیکنالوجی کو قابو سے باہر ہونے سے روکنے کے لیے کمپنیوں کے لیے ایک لازمی کل سوئچ رکھنا ضروری ہو سکتا ہے۔
صدر ٹرمپ نے اے آئی کی ترقی سست کرنے کے مطالبات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اے آئی سے انسانیت کو خطرہ ہونے کا خدشہ غلط ہے اور اس سے بچنے کے لیے صرف ایک ذہین صدر کی ضرورت ہے۔
ایڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان: سید غضنفر حیدر
پروڈیوسر: رفاقت علی اور صمید ککرو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR