Перейти к содержимому

Fresh Homemade Butter & Hot Parathas for My Sister ❤️ | Pakistani Village Daily Routine Vlog❤️

Husna vlogs

0:00 / 0:00

Fresh Homemade Butter & Hot Parathas for My Sister ❤️ | Pakistani Village Daily Routine Vlog❤️

13 181 просмотр · 1 дн. назад
Husna vlogs
4,62 тыс. подписчиков
13 181 просмотр · 1 дн. назад
السلام علیکم پیارے دوستو! ❤️ آج کے اس لانگ وی لاگ میں آپ سب کو اپنے گاؤں کی خوبصورت روزمرہ زندگی دکھاؤں گی۔ گھر میں تازہ تازہ مکھن نکالا، پھر اپنی پیاری بہن کے لیے مکھن والے گرم گرم مزیدار پراٹھے بنائے۔ 😍 گھر میں خوب ہنسی مذاق، پیار محبت اور اپنوں کے ساتھ خوبصورت لمحے گزرے۔ دیسی گاؤں کی سادہ زندگی، گھر کے کام کاج اور تازہ دیسی مکھن کا اپنا ہی مزہ ہے۔ امید ہے آپ کو آج کا ہمارا یہ دیسی وی لاگ بہت پسند آئے گا۔ ویڈیو اچھی لگے تو لائک، کمنٹ اور میرے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجیے گا۔ ❤️ آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ! 🥰 #VillageLife #DailyRoutineVlog #HomemadeButter #ParathaLovers