Перейти к содержимому

راولپنڈی کی سب سے بڑی شوز مارکیٹ | لنڈے اور نئے جوتے سستے داموں | Wholesale Shoe Market Rawalpindi

Rahber vlog

0:00 / 0:00

راولپنڈی کی سب سے بڑی شوز مارکیٹ | لنڈے اور نئے جوتے سستے داموں | Wholesale Shoe Market Rawalpindi

934 просмотра · 8 дней назад
Rahber vlog
7,83 тыс. подписчиков
934 просмотра · 8 дней назад
#shoesmarket #wholesaleshoesmarket #lundashoes اس ویڈیو میں ہم آپ کو راولپنڈی کی سب سے بڑی شوز مارکیٹ کی سیر کروائیں گے جہاں لنڈے (Used) اور نئے جوتوں کی بے شمار ورائٹی دستیاب ہے۔ اگر آپ سستے داموں اچھے معیار کے جوتے خریدنا چاہتے ہیں تو یہ مارکیٹ آپ کے لیے بہترین جگہ ہے۔ ویڈیو میں مختلف قسم کے اسپورٹس شوز، کیژول شوز، بچوں، خواتین اور مردوں کے جوتوں کی ورائٹی اور قیمتوں کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔ اگر آپ ری سیل، ہول سیل یا ذاتی استعمال کے لیے شوز خریدنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ :::