تم بھی عربی بول سکتے ہو! | 40 ضروری جملے |You Can Speak Arabic Too! | 40 Essential Sentences
Learn Arabic with wajid
0:00 / 0:00
تم بھی عربی بول سکتے ہو! | 40 ضروری جملے |You Can Speak Arabic Too! | 40 Essential Sentences
105 486 просмотров · 10 месяцев назад
Learn Arabic with wajid
18,2 тыс. подписчиков
105 486 просмотров · 10 месяцев назад
السلام علیکم دوستو!
آج کی ویڈیو میں میں آپ کو چالیس زبردست لوکل عربی جملے سکھانے والا ہوں جو عرب روزمرہ میں بولتے ہیں۔
اگر آپ سعودی عرب یا کسی عرب ملک میں کام کرتے ہیں یا جانا چاہتے ہیں تو یہ جملے آپ کے لیے بہت ضروری ہیں۔
میں عبدالواجد بلوچ ہوں، اور میں لوگوں کو آن لائن لوکل اسپوکن عربی سکھاتا ہوں تاکہ وہ عربوں سے پُراعتماد طریقے سے بات کر سکیں۔
📲 اگر آپ کو میری پی ڈی ایف بک (Arabic Language Course) چاہیے،
تو میرے WhatsApp چینل پر ضرور آئیں👇
👉 [WhatsApp Channel Link Here]
مزید سیکھنے کے لیے میرا یوٹیوب چینل Learn Arabic With Wajid سبسکرائب کریں ❤️
📚 ویڈیو میں دیے گئے جملے روزمرہ بول چال، کام کی جگہ، اور سفر کے لیے انتہائی مددگار ہیں۔
آسان زبان میں، رومن، اردو اور انگلش ترجمے کے ساتھ۔
---
#LearnArabicWithWajid
#ArabicLesson
#SpokenArabic
#LocalArabic
#ArabicSentences
#ArabicForBeginners
#SaudiArabic
#DailyArabic
#ArabicLanguageCourse
#OnlineArabicClasses