Перейти к содержимому

سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ گناہِ عظیم سے انسان کیسے بچے؟

Kashmir Valley Media

0:00 / 0:00

سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ گناہِ عظیم سے انسان کیسے بچے؟

2 351 просмотр · 6 дней назад
Kashmir Valley Media
342 подписчика
2 351 просмотр · 6 дней назад
سب سے بڑا گناہ شرک ہے! اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو حاجت روا سمجھنا اور عبادت و دعا میں کسی کو اللہ کا شریک ٹھہرانا شرک ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں شرک سے منع فرمایا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ دعا اور عبادت صرف اللہ تعالیٰ ہی سے کریں اور ہر مشکل میں اسی سے مدد مانگیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں شرک کی حقیقت جانیں اور اس عظیم گناہ سے بچیں۔ #شرک #سب_سے_بڑا_گناہ #توحید #اللہ_کی_عبادت #دعا #حاجت_روا #قرآن_و_حدیث #اسلامی_بیان #اسلامی_نصیحت #اہل_حدیث #مولانا_مشتاق_احمد_ویری