Daulat k Lie Ek Powerfull Wazifa | دولت مند بننے کیلیے ایک طاقتور وظیفہ | Wazifa for Mony | Q A A
Mohammadi World
0:00 / 0:00
Daulat k Lie Ek Powerfull Wazifa | دولت مند بننے کیلیے ایک طاقتور وظیفہ | Wazifa for Mony | Q A A
1 203 просмотра · 5 дней назад
Mohammadi World
36,4 тыс. подписчиков
1 203 просмотра · 5 дней назад
صبح فجر کی نماز کے بعد صرف ایک مرتبہ پڑھا جانے والا انتہائی مجرب اور برکت والا وظیفہ۔ اس ویڈیو میں قاری احمد علی صاحب نے نبی علیہ السلام کا بتایا ہوا وہ خاص عمل بیان کیا ہے جو ایک غریب صحابیؓ کو رزق و مال میں برکت کے لیے سکھایا گیا تھا۔ اگر آپ بھی رزق کی تنگی اور مالدار بننے کی جائز خواہش رکھتے ہیں، تو اس وظیفے کو اپنی روزمرہ کی روٹین کا حصہ بنائیں۔
دعا:
"بِسْمِ اللَّهِ عَلَى نَفْسِي، بِسْمِ اللَّهِ عَلَى أَهْلِي وَمَالِي"
ویڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں۔
#WazifaForRizq
#IslamicBayan
#Wazifa
#UrduWazifa
#youtube
#islamicvideo
#muftitariqmasood
#maulanatariqjameel
#peerajmalrazaqadri
English: Fajr ke baad ka wazifa, Wazifa for rizq and wealth, Qari Ahmad Ali Sahib Bayan, Daily Islamic Wazifa, Subah ka wazifa, Rizq me barakat ki dua, Powerful Islamic Wazifa for money