Dargha ghazi Noor shah bukhari Mirpurkhas with subtitles
RJ Ali Munawar
0:00 / 0:00
Dargha ghazi Noor shah bukhari Mirpurkhas with subtitles
2 977 просмотров · 3 года назад
RJ Ali Munawar
61,7 тыс. подписчиков
2 977 просмотров · 3 года назад
#noorshahbaba #kharpada #kharpara #darghanoorshah
subscribe me New vedios everyday
/ @rjalimunawar
آج کی ویڈیو درگاھ غازی بابا نور شاہ بخاری کے بارے میں ہے
لیکن اس میں دی گئی معلومات جو کے مزار پر بیٹھے ہوئے وہاں کے متولی کی زبان سے ہے مجھے اس کی حقانیت پر شبہ ہے
کیونکہ ویڈیو میں جو بابا جی یہ معلومات فراہم کر رہے ہیں
ان کے بقول بابا نور شاہ بخاری محمد بن قاسم کے ساتھ سندھ آئے تھے
اور دوسری طرف وہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کے بابا جی بغداد شریف سے سندھ تشریف لائے
یہ دونوں باتیں متضاد ہیں
محمد بن قاسم اموی دور حکومت میں سندھ آئے تھے جب کہ بغداد شہر عباسی خلفاء کے دور میں بسایا گیا ہے
ہمارے محترم ویورز کے پاس اگر مستند معلومات ہوں تو وہ کمنٹس سیکشن میں ضرور بتائیں شکریہ