Перейти к содержимому

World is in search of peace...

Islamic Glitter School System Tarkha Koi Karak

0:00 / 0:00

World is in search of peace...

45 просмотров · 4 мес. назад
Islamic Glitter School System Tarkha Koi Karak
50 подписчиков
45 просмотров · 4 мес. назад
دنیا امن کی تلاش میں ہے، اور یہ تلاش تب مکمل ہوگی جب انسان ایک دوسرے کو انسان سمجھنا سیکھ جائیں گے۔” آج پوری دنیا سکون اور امن چاہتی ہے، لیکن حقیقی امن اسی وقت آ سکتا ہے جب لوگ ایک دوسرے کے ساتھ محبت، عزت اور ہمدردی سے پیش آئیں۔ اکثر لوگ رنگ، زبان، قوم یا مذہب کی وجہ سے ایک دوسرے میں فرق کرتے ہیں، جس سے نفرت اور لڑائیاں پیدا ہوتی ہیں۔ اگر ہم سب ایک دوسرے کو صرف انسان سمجھیں اور سب کے حقوق کا احترام کریں، تو دنیا میں حقیقی امن قائم ہو سکتا ہے۔ یہ خوبصورت پیغام کلاس 7th کے طالبِ علم محمد فیصل نے اپنے پُراعتماد اور دلکش آواز میں پیش کیا۔” اسلامک گلٹر سکول سسٹم ترخہ کہوئی کرک زیرِ نگرانی: وجاہت فرقان فون نمبر: 9664995-0332