Перейти к содержимому

طورخم سرحد: ’سوچے سمجھے، ہمارے لوگوں سے روزگار چھیننا جا رہا ہے‘

DW Urdu اردو

0:00 / 0:00

طورخم سرحد: ’سوچے سمجھے، ہمارے لوگوں سے روزگار چھیننا جا رہا ہے‘

26 572 просмотра · 5 лет назад
DW Urdu اردو
562 тыс. подписчиков
26 572 просмотра · 5 лет назад
طورخم سرحد پر سینکڑوں ٹرک افغانستان جانے کے انتظار میں وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ چند برس قبل جہاں ڈیڑھ ہزار سے زائد گاڑیاں روزانہ افغانستان جاتی تھیں وہاں اب بمشکل سو ڈیڑھ سو ٹرک ہی سرحد پار جاتے ہیں۔ مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ ڈی ڈبلیو اردو کی ویب سائٹ پر ستمبر میں شائع کی گئی تھی۔ Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co... dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu