Перейти к содержимому

Israel Iran conflict: Why does the Strait of Hormuz matter? - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Israel Iran conflict: Why does the Strait of Hormuz matter? - BBC URDU

201 426 просмотров · 1 год назад
BBC News اردو
3,82 млн подписчиков
201 426 просмотров · 1 год назад
تیرہ جون دو ہزار پچیس کو ایران پر اسرائیلی حملے کے فورا بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ تو ہوا ہی لیکن ساتھ ہی اس خدشے کا بھی اظہار کیا گیا کہ مجموعی عالمی تیل کی سپلائی کا پانچواں حصہ جس سمندری راستے سے گزرتا ہے وہ بند ہوسکتا ہے۔ اس راستے کا نام ہے آبنائے ہرمز۔ آبنائے ہرمز کہاں واقع ہے اور دنیا کو تیل حاصل کرنے میں اس سمندری راستے کی کیا اہمیت ہے؟ اور اگر جنگ کی صورتحال بگڑنے پر اگر اس راستے کو بند کرنا پڑا تو دنیا کو تیل کی کس طرح کی قلت کا سامنا ہوگا؟ سنییے آج کے بی بی سی ریڈز میں پیشکش اور ایڈیٹنگ: خدیجہ عارف #israeliranconflict #straitofhormuz #bbcreads #bbcurdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR