سموگ آ گیا! 😷 | Umar Ne Gaon Ko Kaise Bachaya? | Urdu Moral Story for Kids | بچوں کی کہانی
Umaima ki Kahania
0:00 / 0:00
سموگ آ گیا! 😷 | Umar Ne Gaon Ko Kaise Bachaya? | Urdu Moral Story for Kids | بچوں کی کہانی
156 просмотров · 10 дн. назад
Umaima ki Kahania
104 подписчика
156 просмотров · 10 дн. назад
السلام علیکم! 👋
ایک صبح عمر کے گاؤں میں گہری سموگ چھا گئی! 😷 نہ سورج، نہ نیلا آسمان۔ سبزی منڈی میں آلو، پیاز اور ٹماٹر کھانسنے لگے اور اسکول کے کھیل بھی بند ہو گئے۔ کیا عمر اور امیمہ اپنے گاؤں کو بچا پائیں گے؟ آخر تک دیکھیں! 🌳
✅ بچے کیا سیکھیں گے؟
✅ سموگ کیا ہے اور کہاں سے آتی ہے
✅ مشکل وقت میں ماسک کیسے بچاتا ہے
✅ کوڑا جلانا کیوں نقصان دہ ہے
✅ پودے لگانا اور صفائی رکھنا کیوں ضروری ہے
📖 سبق: صاف ماحول ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ پودے لگائیں، کوڑا نہ جلائیں، اور اپنی ہوا صاف رکھیں۔
Moral: A clean environment is everyone's responsibility.
⏱️ Chapters:
0:00 خوبصورت گاؤں
0:10 سموگ آ گئی!
0:20 منڈی میں کھانسی
0:40 ابو نے وجہ بتائی
0:50 امیمہ کا آئیڈیا
1:00 ماسک بانٹے گئے
1:20 چاچا کا وعدہ
1:30 پودے لگائے گئے
2:00 صفائی کا دن
2:10 صاف ہوا لوٹ آئی
2:30 سبق (Moral)
Umaima ki Kahania پر ملیں گی اردو میں رنگ برنگی کارٹون کہانیاں — مزاح، تھوڑا سا سبق اور ڈھیر ساری مستی!
👍 لائک کریں 🔔 سبسکرائب کریں اور گھنٹی دبائیں!
#UrduKahani #BachonKiKahani #KidsStories #UrduCartoon #MoralStory #UrduMoralStory #SabaqAmozKahani #UmaimaKiKahania #Smog #CleanAir #PlantTrees #PakistaniKids #UrduStoriesForKids #بچوں_کی_کہانی #اردو_کہانی #سبق_آموز_کہانی