بکری کی پچھلی دونوں ٹانگیں اچانک جواب دے جائیں تو کیا کریں؟
Dr Zohaib Mini Vlogs
0:00 / 0:00
بکری کی پچھلی دونوں ٹانگیں اچانک جواب دے جائیں تو کیا کریں؟
165 просмотров · 3 дн. назад
Dr Zohaib Mini Vlogs
90 подписчиков
165 просмотров · 3 дн. назад
آپ کی بکری کی پچھلی دونوں ٹانگیں اچانک کام کرنا چھوڑ دیتی ہیں؟ کیا بکری بیٹھ جاتی ہے اور کھڑی نہیں ہو پاتی؟
اس ویڈیو میں ہم آپ کو بکری کی پچھلی ٹانگوں کی کمزوری، ممکنہ وجوہات، علاج اور ضروری احتیاط کے بارے میں مکمل معلومات دیں گے۔
جانوروں کی صحت کا خیال رکھیں اور کسی بھی انجیکشن یا دوا کا استعمال مستند ویٹرنری ڈاکٹر کے مشورے سے کریں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
Dr Zohaib Mini Vlogs
Bakri ki pichli tangon ka ilaj, goat back leg weakness, goat paralysis treatment, goat sitting problem, goat leg weakness, bakri ka ilaj, goat farming Pakistan, goat health tips, Dr Zohaib Mini Vlogs