Перейти к содержимому

ماں اور بیٹے پر بنی ایک سچی سبق آموز کہانی| #story #stories #storytime

DAILY KAHANIYA 99

0:00 / 0:00

ماں اور بیٹے پر بنی ایک سچی سبق آموز کہانی| #story #stories #storytime

112 просмотров · 12 дней назад
DAILY KAHANIYA 99
12 подписчиков
112 просмотров · 12 дней назад
السلام علیکم دوستو ❤️ یہ کہانی ایک سبق آموز ہے جس میں ایک بیٹا اپنی بوڑھی بیمار ماں کو اولڈ ہوم چھوڑ کر چلا جاتا ہے ۔ ماں روتی رہتی ہاتھ بڑھا کر آوازیں دیتی ہے لیکن بیٹا پیچھے مڑ کر بھی نہیں دیکھتا اسے کیا پتہ تھا جیسا کر رہا ہوں ویسا ہی میرے ساتھ ہوگا وقت بدلتا گیا اور آخر میں اسکے بیٹے کے ساتھ بھی وہی جو اس نے برسوں پہلے اپنی ماں کے ساتھ کیا تھا ۔ ایک سچی سبق اور ہر گھر کی کہانی جو ہر کسی کو دیکھنے سننے کے بعد اسکے اوپر عمل بھی چاہئیے اگر آپ اپنی ماں اور باپ سے پیار کرتے تو اس ویڈیو ضرور شیئر کریں لائک کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ۔ شکریہ #oldhome #maakiaah #sabaqamoozkahani #emotionalstory #jaisakarogewesabharoge #maabeta #stories #storytime #moralstory #ai #bachonkikahani #urdustories #kidsstory #story #islamicstory