فاطمہ کی داستان - اردو ڈبنگ کے ساتھترکی فلم | Fadime'nin Destanı
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies
0:00 / 0:00
فاطمہ کی داستان - اردو ڈبنگ کے ساتھترکی فلم | Fadime'nin Destanı
12 589 просмотров · 1 дн. назад
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies
513 тыс. подписчиков
12 589 просмотров · 1 дн. назад
باپ کے تمام اعتراضات کے باوجود، یعقوب نے فاطمہ سے شادی کرنے کا پکّا ارادہ کر لیا۔ بیٹے کو منانے کی تمام ناکام کوششوں کے بعد میولوُد نے گاؤں میں فاطمہ کے بارے میں غلط افواہیں پھیلانا شروع کر دیں۔ یعقوب کا فاطمہ سے شادی کا فیصلہ اٹل تھا۔ آخرکار دو محبت کرنے والے شادی کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ لیکن شادی کی رات فاطمہ کھانستے کھانستے زمین پر گر گئی۔
یعقوب کی اس مشکلات بھری محبت کا کیا ہوگا انجام؟
Fadime'nin Destanı - Urduca Dublajlı Türk Filmi
#فاطمہکیداستان #چینل7فلمیں #ترکفلمیں
چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔
نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔
جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔
اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔
ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔