Перейти к содержимому

Mustihsan Jami Poetry|| Bazmeqasmi Wadi-E- Soon||06 Jun 2026|| Shairi Nashist|| #urdupoetry #viral

Bazm-e-Qasmi Wadi-e-Soon

0:00 / 0:00

Mustihsan Jami Poetry|| Bazmeqasmi Wadi-E- Soon||06 Jun 2026|| Shairi Nashist|| #urdupoetry #viral

48 просмотров · 4 месяца назад
Bazm-e-Qasmi Wadi-e-Soon
262 подписчика
48 просмотров · 4 месяца назад
بزمِ قاسمی وادئ سون کے زیرِ اہتمام پنجاب کالج نوشہرہ میں نوجوان شاعر حسیب الحسن کے اعزاز میں شعری نشست کا انعقاد ہوا جس کی صدارت معروف شاعر حارث بلال نے کی۔ مہمانِ خصوصی ازبر سفیر تھے جبکہ مہمانانِ اعزاز عرفان حیدر اور خرم شہزاد تھے۔ تلاوتِ کلامِ پاک کے بعد ثاقب الحسن گولڑوی نے نعت شریف پڑھی۔ نظامت کے فرائض میزبان شاعر حافظ الیاس حافظ نے سرانجام دئیے۔ مہمانوں سمیت علی رضا شیرازی، مستحسن جامی، دانیال زمان، تصور عباس، عثمان مانی، اسد یاشر، خالد محمود سیالوی(فنانس سیکرٹری بزمِ قاسمی) مدثر سجاد ساجد(جوائنٹ سیکرٹری) اور حافظ الیاس حافظ (سیکرٹری بزمِ قاسمی) نے اپنا کلام سنایا اور سامعین سے خوب داد و تحسین وصول کی۔ اس موقع پر پرنسپل پنجاب کالج ملک سہیل اعوان سمیت دیگر سٹاف نے خصوصی شرکت کی۔ Urdu Poetry Events. Sad Poetry.. Status.. Punjab Group of Collegea . . . #bazmeqasmi #poetrystatus #bazmeqasmi #khushab #sadpoetry #urdypoetry #Viralpoetry