City Garden Housing Scheme Rajanpur - BUILD YOUR DREAM HOME
TS Marketing
0:00 / 0:00
City Garden Housing Scheme Rajanpur - BUILD YOUR DREAM HOME
65 просмотров · 8 дней назад
TS Marketing
16 подписчиков
65 просмотров · 8 дней назад
سٹی گارڈن راجن پور – اپنے خوابوں کا گھر بنائیں!
آپ راجن پور میں ایک محفوظ، پرسکون اور تمام جدید سہولیات سے آراستہ رہائشی سوسائٹی
جہاں آپ کو زندگی کی تمام تر سہولیات ایک ہی جگہ فراہم کی جاتی ہیں۔
سوسائٹی کی اہم اور نمایاں خصوصیات:
مکمل ڈولپڈ سوسائٹی : جدید طرزِ تعمیر اور بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ۔
خوبصورت جامع مسجد : باجماعت نماز اور مذہبی امور کے لیے وسیع اور خوبصورت مسجد۔
100 فٹ مین بلیوارڈ : کشادہ اور خوبصورت اہم شاہراہ۔
کارپٹڈ روڈز اور گرین بیلٹس: بہترین پکی سڑکیں اور خوبصورت پودوں سے سجایا گیا ماحول۔
سٹی مارٹ اور شاپنگ سینٹر: روزمرہ کی ضروریات کی خریداری کے لیے بہترین جگہ۔
فیملی پارک: بچوں کے کھیلنے اور تفریح کے لیے پارک اور جھولے۔
سکول اور کمیونٹی سینٹر: اعلیٰ تعلیم اور اجتماعی تقریبات کے لیے بہترین انتظام۔
فل پروف سیکورٹی سسٹم: آپ کی اور آپ کے خاندان کی مکمل حفاظت اور پرسکون ماحول۔
پتہ: انڈس ہائی وے روڈ، راجن پور
📞 رابطہ نمبر:6777261-0336
آج ہی اپنے پلاٹ کی بکنگ اور مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.