شیطان انسان کے دل میں وسوسہ ڈال کر کیوں بھاگ جاتا ہے؟ | مفتی محمد تقی عثمانی
RAHeHIDAYAT
0:00 / 0:00
شیطان انسان کے دل میں وسوسہ ڈال کر کیوں بھاگ جاتا ہے؟ | مفتی محمد تقی عثمانی
64 просмотра · 4 дня назад
RAHeHIDAYAT
9 подписчиков
64 просмотра · 4 дня назад
اسلام علیکم!
اس ویڈیو میں حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب بیان فرما رہے ہیں کہ شیطان انسان کے دل میں وسوسہ کیوں ڈالتا ہے اور ڈال کر کیوں بھاگ جاتا ہے؟
شیطان انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے جو ہر وقت اسے سیدھے راستے سے بھٹکانے کی کوشش میں رہتا ہے۔ اس اہم بیان میں جانیے کہ شیطان کے وسوسوں کی حقیقت کیا ہے اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھا جائے۔
📌 Key Topics Covered:
شیطان کا وسوسہ اور انسان
شیطان دل میں وسوسہ ڈال کر کیوں بھاگ جاتا ہے؟
وسوسوں سے بچنے کا اسلامی طریقہ
🔔 ہماری مزید نئی ویڈیوز دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو دبائیں۔
Hashtags:
#MuftiTaqiUsmani #ShaitanKaWaswasa #IslamicBayan #UrduBayan #MuftiTaqiUsmaniBayan #WaswasaInIslam #islamicbayan #rahehidayat #urdubayan #akhirat #islamicvideo #islamicreminder #tariqjameelbayan #allah #bayan #badnazri