Перейти к содержимому

مرچ سکھانے اور محفوظ کرنے کا صحیح طریقہ,,Red chilli powder at home ،،آخر میں میرا سیکرٹ مصالحہ

Isma SqueakHop - Cooking & life Tips

0:00 / 0:00

مرچ سکھانے اور محفوظ کرنے کا صحیح طریقہ,,Red chilli powder at home ،،آخر میں میرا سیکرٹ مصالحہ

92 просмотра · 1 месяц назад
Isma SqueakHop - Cooking & life Tips
130 подписчиков
92 просмотра · 1 месяц назад
گھر کی پیسی ہوئی لال مرچ بنانے کا آسان اور صاف طریقہ۔ اس ویڈیو میں میں نے مرچ کے پودے سے لے کر مرچ کو دھوپ میں سکھانے، پیسنے، جار میں محفوظ کرنے اور میرا خاص طریقہ کہ میں اس میں تھوڑی سی میتھی اور زیرہ کیوں ملاتی ہوں تاکہ سالن کا ذائقہ بڑھ جائے، سب دکھایا ہے۔ آخر میں مرچ میں میتھی اور زیرہ ملانے کا سیکرٹ شئر کیا بازار کی مرچ میں ملاوٹ ہوتی ہے جبکہ گھر کی مرچ خالص، تیز رنگ اور خوشبو والی ہوتی ہے۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک اور سبسکرائب ضرور کریں۔ کمنٹ میں ماشاءاللہ ضرور لکھیں 💖 : #لال_مرچ #گھر_کا_مصالحہ #خالص_مرچ #RedChilliPowder #CookingTips