Перейти к содержимому

عصبیت پرستی اور عصبیت پرست کا انجام=asbiyat parasti/پہلی قسط=مولانا کامران حسّان انصاری(مالیگاؤں)

M kamran hassan ansari

0:00 / 0:00

عصبیت پرستی اور عصبیت پرست کا انجام=asbiyat parasti/پہلی قسط=مولانا کامران حسّان انصاری(مالیگاؤں)

377 просмотров · 4 г. назад
M kamran hassan ansari
1,09 тыс. подписчиков
377 просмотров · 4 г. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ, محترم ناظرین ! یہ چینل کچھ اہم اور بنیادی مقاصد کے تحت بنایا گیا ہے(بہت سارے متعلّقین کے بارہا زور اور درخواست اور بعد ازیں کئی مُشفق علماءِ کرام کے مشوروں کے بعد اور انکی ایماء پر ہی یہ سلسلہ شروع کیا گیا یے-)جِسکا بنیادی مقصد معاشرہ میں پھیلی ہوئی کچھ ایسی برائیوں کی سرکوبی ہیں جو صرف دینِ اسلام کو بدنام کرنے کا سبب ہی نہیں بلکہ انسانیت کو شرمسار کرنے کی وجوہات بھی بن رہی ہیں- نشہ،رشتہ نکاح کے متعلق قباحتیں، وراثت میں بے ایمانی،قتل و غارت گری، غنڈہ گردی،ڈاکہ زنی، بےحیائی، ایذائے مُسلم، غصبِ مال، دھوکہ دہی، خاندانی نظام کی تباہی، گھریلو چنگیز خانیاں، بے تربیتی، ارتداد،خودکشی، الحاد و انکار، بے دینی اور بددیانتی وغیرہ تمام عناوین اور سماج میں پنپتی یہ بُرائیاں ہماری نظر میں اوّل درجے میں اصلاح کے لائق ہیں- اس چینل پر مختصرًا مدلّل ویڈیو کلپس جاری کیے جائیں گے اور کوشش کی جائے گی کہ بیان زیادہ سے زیادہ اہم باتوں پر مبنی ہو اور مختصر اور نکات آفریں ہو- جتنے احباب چینل پر نئے آرہے ہیں وہ چینل سبکسکرائب کریں نہ کریں لائک کریں نہ کریں آپ کی مرضی مگر ویڈیو کا پیغام ضرور سُنیں اور دوسروں کو بھی ضرور شئیر کریں خصوصًا خواتین اور اہلِ خانہ کو بھی سنائیں/ان شاء اللہ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ ہر عنوان کا مختصر اور مکمّل احاطہ کریں- جزاکم اللہ خیرًا واحسن الجزاء- فقط والسّلام: عاجز: کامران حسَّان انصاری رونق آباد مالیگاؤں(423203)ضلع ناسک مہاراشٹرا انڈیا 9028850028