Khutba Jumma | Hajj kay Barkaat o Fiyuzaat | 9 June 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi
Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi
0:00 / 0:00
Khutba Jumma | Hajj kay Barkaat o Fiyuzaat | 9 June 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi
1 790 просмотров · 3 г. назад
Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi
52,6 тыс. подписчиков
1 790 просмотров · 3 г. назад
#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
بسم اللہ والصلوة والسلام علی رسول اللہ
وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الۡبَیۡتِ مَنِ اسۡتَطَاعَ اِلَیۡہِ سَبِیۡلًا ؕ وَ مَنۡ کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ عَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ
(سورة آل عمران، آیت: 97)
اور اللہ کے لیے فرض ہے لوگوں پر حج اس گھر کا جو طاقت رکھتا ہو وہاں تک پہنچنے کی ،
اور جو شخص (اِس کے باوجود) انکار کرے تو بیشک اللہ بےنیاز ہے سارے جہان سے۔
گرامی قدر، سامعین کرام ،
موسم حج کی مناسبت سے اسلام کے رکن اعظم، سب سے افضل ذکر ،حج کی برکات و فیوضات ،اسلام کے 8 اجزاء ،رب العالمین کی بارگاہ کے آداب اور کئی نادر و نایاب علمی جواہر پر مشتمل بے مثل خطبہ مبارکہ پیش خدمت ہے۔
خطاب شئیر فرما کر ثواب دارین حاصل فرمائیں۔۔۔
یاد آتی ہے مجھے ہر آن بیت اللہ کی
ہے نرالی ہی جہاں میں شان بیت اللہ کی
▫️علامہ شہزاد مجددی
کنز المعارف، منبع الحقائق حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کو اللہ دائم اپنے حفاظتی حصار میں رکھے. آمیــــــــن
اللہ تعالی حضرت ماں جی رحمة الله علیها کے درجات دائم بلند فرمائے ۔آمین آمین آمیــــــــن
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔9/6/2023۔
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
/ darulikhlasorg
Official Instagram Account
/ darulikhlasofficial
Official Twitter Account
/ darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999