Перейти к содержимому

Chicken Biryani Recipe 💕| Easy & Delicious Chicken Biryani at Home ❤️| Pakistani Style👍🏻

The Desi Vibe

0:00 / 0:00

Chicken Biryani Recipe 💕| Easy & Delicious Chicken Biryani at Home ❤️| Pakistani Style👍🏻

70 просмотров · 7 дн. назад
The Desi Vibe
148 подписчиков
70 просмотров · 7 дн. назад
🍗 آج میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں بہت ہی مزیدار اور آسان چکن بریانی کی ریسپی۔ اگر آپ گھر میں بازار جیسی خوشبودار، مصالحے دار اور مزیدار چکن بریانی بنانا چاہتے ہیں تو یہ ریسپی ضرور ٹرائی کریں۔ ❤️ اس ویڈیو میں میں نے آپ کو چکن بریانی بنانے کا مکمل طریقہ بتایا ہے، جسے آپ گھر میں آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ ویڈیو اچھی لگے تو: ❤️ ویڈیو کو Like کریں۔ 🌸 میرے چینل کو Subscribe کریں۔ 🔔 نئی ویڈیوز کے لیے Bell Icon ضرور دبائیں۔ آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ! Your own channel: The Desi Vibe by Esha ❤️ #ChickenBiryani #ChickenBiryaniRecipe #PakistaniFood #BiryaniRecipe #EasyCooking #DesiFood #TheDesiVibebyEsha #foryou #newyoutuber #smallyoutuber #smallcreator #subscribemychannel