رمضان کے بعد زندگی کیسے گزاریں
Raah TV
0:00 / 0:00
رمضان کے بعد زندگی کیسے گزاریں
3 061 просмотр · 9 лет назад
Raah TV
60,8 тыс. подписчиков
3 061 просмотр · 9 лет назад
رمضان کے بعد زندگی کیسے گزاریں
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کے بارے میں مروی ہے کہ آپ اختتام رمضان پر فرماتے: اے وہ شخص جس کی عبادتیں قبول ہوئیں‘ تجھے مبارک ہو اور وہ شخص جس کی عبادتیں مردہ ہوئیں یعنی قبول نہ ہوسکی اللہ تیرے نقصان کی تلافی کرے