How Chinese People Cook Beef with Sprouts | Chinese Recipe & Daily Life Vlog💁
IQRA kHAN VLOGS
0:00 / 0:00
How Chinese People Cook Beef with Sprouts | Chinese Recipe & Daily Life Vlog💁
10 509 просмотров · 6 часов назад
IQRA kHAN VLOGS
50,8 тыс. подписчиков
10 509 просмотров · 6 часов назад
آج کے اس وی لاگ میں میرے چائنیز ہسبنڈ ہمارے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ چائنیز لوگ بیف اور اسپراؤٹس کو کس طرح مزیدار طریقے سے تیار کرتے ہیں۔ 🇨🇳🥩🌱
اس کے ساتھ ہماری روزمرہ کی روٹین، گھر کی باتیں اور ہسبنڈ وائف کی چھوٹی چھوٹی گفتگو بھی آپ کو اس ویڈیو میں دیکھنے کو ملے گی۔ ایک سادہ سا دن، مزیدار چائنیز کھانا اور ہماری روزمرہ زندگی کی کچھ جھلکیاں۔ ❤️
اگر آپ کو چائنیز فوڈ، ریسپیز اور ہماری فیملی وی لاگز پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک، کمنٹ اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️
#ChineseFood #BeefRecipe #ChineseCooking #DailyVlog #FamilyVlog #ChineseHusband