Перейти к содержимому

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ | حتمی نتیجہ — 1971 کی شکست کیوں ہوئی؟

Aks-e-Dastan / عکسِ داستان

0:00 / 0:00

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ | حتمی نتیجہ — 1971 کی شکست کیوں ہوئی؟

40 просмотров · 3 недели назад
Aks-e-Dastan / عکسِ داستان
44 подписчика
40 просмотров · 3 недели назад
1971 کی جنگ، سقوطِ ڈھاکہ اور مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد حمود الرحمن کمیشن نے ان واقعات کی وجوہات، فوجی قیادت کی ذمہ داری، professional failures اور ادارہ جاتی کمزوریوں کا جائزہ لیا۔ اس آخری حصے میں جانتے ہیں کہ کمیشن نے 1971 کی شکست کے بارے میں کیا نتیجہ اخذ کیا، ذمہ داری کس سطح پر عائد کی، اور مستقبل کے لیے کیا اصلاحات تجویز کیں۔ یہ پیشکش حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کے findings اور recommendations کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔ عکسِ داستان | Aks-e-Dastan