براک علی کو یہ بہت پسند ہیں اسی لیے وہ جب اتا ہے سب سے پہلے ادھر چلا جاتا ہے #simplebajivlogs
Simple baaji vlogs
0:00 / 0:00
براک علی کو یہ بہت پسند ہیں اسی لیے وہ جب اتا ہے سب سے پہلے ادھر چلا جاتا ہے #simplebajivlogs
213 просмотров · 10 дней назад
Simple baaji vlogs
782 подписчика
213 просмотров · 10 дней назад
السلام علیکم میرے ویورز کیسے ہیں میں امید کرتی ہوں سب ویورز ٹھیک ہوں گے جہاں بھی ہوں گے خوشحال ہوں گے میں بہت دنوں سے وگ پا نہیں پا رہی کیونکہ میرے لاگ پر ویوز وغیرہ نہیں ارہے اسی وجہ سے میرا دل جو ہے وہ لوگ سے بھر چکا ہے اور میں نہیں چاہتی کہ میں مزید بروک اپلوڈ کروں میری یوٹیوب ٹیم سے گزارش ہے کہ میری اس ولوگ کو 10 ملین تک لے کر جایا جائے تاکہ میں لوگ اپنے جو ہے وہ سٹارٹ کر سکوں ٹھیک ہے اگر اپ میری ویڈیو میں ریورز کو اچھی لگتی ہے تو میری ویڈیو پر لائک کمنٹ شیئر کیا کریں میری اس ویڈیو کو اپنے دوستوں فیملی ممبرز کے ساتھ ضرور شیئر کریں میں اپ لوگوں سے ملتی ہوں نیکسٹ بلاگ میں تب تک کے لئے اللہ حافظ