Has Karachi become urban planning nightmare? - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Has Karachi become urban planning nightmare? - BBC URDU
15 288 просмотров · 6 л. назад
BBC News اردو
3,84 млн подписчиков
15 288 просмотров · 6 л. назад
پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور تجارتی مرکز کراچی میں اربن فلڈنگ کی حالیہ تصاویر نے دنیا کو حیرت زدہ کردیا۔ اگست کے آخری ہفتے میں شہر میں ہونے والی معمول سے زیادہ بارشوں نے شہر کے انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچایا۔ 41 افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ اربن پلاننگ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں کے بعد اب کراچی اربن پلاننگ کے حوالے سے ایک ڈراؤنے خواب کی شکل اختیار کرچکا ہے۔ تفصیل بی بی سی کی شمائلہ جعفری کی اس رپورٹ میں۔
وڈیو: نبیل خان
وڈیو ایڈیٹنگ: فاخر منیر
#UrbanPlanning #KarachiRain #Karachi #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR