Car Mein Romance 🙈❤Aur Daniyal Ka Jugaad😂Muhasra e jaan Episode 28
Dua Shah Novels
0:00 / 0:00
Car Mein Romance 🙈❤Aur Daniyal Ka Jugaad😂Muhasra e jaan Episode 28
446 просмотров · 2 нед. назад
Dua Shah Novels
4,51 тыс. подписчиков
446 просмотров · 2 нед. назад
آج کی اس قسط میں آپ کو دیکھنے کو ملے گا بھرپور ڈراما، ہلکا پھلکا مزاح اور ڈھیر سارا پیار! گھر میں شیرجیل کا نکاح ہو رہا ہے، سب تیاریاں اور مہمانوں کا شور شرابہ عروج پر ہے... لیکن ہمارے دانیال صاحب کا سین ہی الگ ہے!
گھر کے بالکل سامنے کھڑی کار میں رملہ اور دانیال کا یہ رومانوی انداز آپ کے دل کو موہ لے گا۔ بھائی، شیر جیل کا نکاح ہو یا دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے، دانیال کہیں نہ کہیں اپنا جگاڑ لگا ہی لیتا ہے اور رملہ کے ساتھ رومانس کا کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ ہی لیتا ہے!
تو پھر دیر کس بات کی؟ جانیے آگے کیا ہوتا ہے اور اس مزیدار قسط کو آخر تک ضرور دیکھیں۔
پیشکش: دعا شاہ ناول
ناول: محاصرہِ جاں