Перейти к содержимому

Alwida Nazam ┇ Suno Dil Se Yaaro Salaam Akhiri Hai ┇ Jameel Hansrot

Jameel Hansrot

0:00 / 0:00

Alwida Nazam ┇ Suno Dil Se Yaaro Salaam Akhiri Hai ┇ Jameel Hansrot

27 573 просмотра · 5 лет назад
Jameel Hansrot
15,7 тыс. подписчиков
27 573 просмотра · 5 лет назад
سنو دل سے یارو سلام آخری ہے نظم آخری ہے کلام آخری ہے میرے دوستو زندگی ایک سفر ہے کہیں ٹھہر جانے کی کوشش نہ کرنا یہ دنیا بڑی بے وفا ہے سنبھلنا کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا اگر ہم سے کوئی ضرر تم کو پہنچا تو ناراض ہونے کی کوشش نہ کرنا یہ ابلیس ملعون دشمن ہمارا کہیں لوٹ نہ لے یہ ایماں ہمارا مسائل سے گھبرا کے اے ہم نشینوں چمن چھوڑ جانے کی کوشش نہ کرنا برائی کا بدلہ برائی نہیں ہے شرافت تو یہ ہے بھلائی کرو تم اگر راہ میں کوئی کانٹا  بچھائے اسے بھی ستانے کی کوشش نہ کرنا میرے دوستوں زندگی ایک سفر ہے کہیں ٹھہر جانے کی کوشش نہ کرنا دعا کرنا بھائی جدا ہو رہے ہیں رہی زندگی تو پھر آکر ملیں گے اگر مر گئے تو دعا کرتے رہنا آنسو بہانے کی کوشش نہ کرنا یہ الوداع نظم ٢٦ رجب ١٤١٧ھ مطابق ٨ دسمبر ١٩٩٦ منعقد ایک الوداعی نشست جو حضرت مولانا ابو الحسن علی ندوی رحمۃ اللہ کی صدارت میں ہوئی اور. یہ نشت تمام طلبۂ ندوۃ العلماء اور اساتذۂ کرام کی جانب سے فارغ ہونے والے طلبہ کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ اس موقع پر یہ نظم پڑھی گئی تھی۔ This Farewell Nazam was recited in a gathering which was held at Nadwatul Ulama Lucknow under the supervision of Hadhrat Maulana Abul Hasan Ali Nadwi رحمۃ اللہ علیہ on the 8th of December 1996 which was dedicated to the students graduating that year.