Перейти к содержимому

غلام شیر صاحب عمرہ مبارک 🌙 | عمرہ نظم | Ghulam Sher Sahib Umrah Mubarak | Muhammad Zubair Hanfi

Naatkhuwan ZubairHanfi

0:00 / 0:00

غلام شیر صاحب عمرہ مبارک 🌙 | عمرہ نظم | Ghulam Sher Sahib Umrah Mubarak | Muhammad Zubair Hanfi

156 просмотров · 12 дн. назад
Naatkhuwan ZubairHanfi
331 подписчик
156 просмотров · 12 дн. назад
🌙 غلام شیر صاحب کو عمرہ مبارک ہو! 🕋 اللہ تعالیٰ غلام شیر صاحب کے عمرہ مبارک کو قبول فرمائے، ان کی حاضری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 پیشِ خدمت ہے غلام شیر صاحب کی سعادتِ عمرہ پر ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی عمرہ مبارک نظم۔ 🎙️ آواز و شاعری: محمد زبیر حنفی 🎧 پروڈکشن: AL-KUBRA ISLAMIC STUDIO اگر آپ کو یہ خوبصورت نظم پسند آئے تو ویڈیو کو Like، Share اور ہمارے چینل کو Subscribe ضرور کریں۔ 📌 مزید نعت، حمد، اسلامی نظم اور عمرہ مبارک کلام کے لیے ہمارے چینل کے ساتھ جڑے رہیں۔ #GhulamSherSahib #UmrahMubarak #MuhammadZubairHanfi #UmrahNazam #IslamicStudio #PashtoNaat #AlKubraIslamicStudio #عمرہ_مبارک #محمد_زبیر_حنفی