ضمیر مجرور متصل کا مختصر بیان | لیکچر نمبر 8 | عربی زبان کا آسان قاعدہ | فاطمہ سردار قرآن انسٹیٹیوٹ
Fatima Sardar Quran Institute
0:00 / 0:00
ضمیر مجرور متصل کا مختصر بیان | لیکچر نمبر 8 | عربی زبان کا آسان قاعدہ | فاطمہ سردار قرآن انسٹیٹیوٹ
52 просмотра · 5 дн. назад
Fatima Sardar Quran Institute
39 подписчиков
52 просмотра · 5 дн. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عربی زبان کا آسان قاعدہ - لیکچر نمبر 8
موضوع: ضمیر مجرور متصل کا مختصر بیان
اس لیکچر میں آپ سیکھیں گی کہ ضمیر مجرور متصل کیا ہوتا ہے، اس کی پہچان کیا ہے اور قرآن و عربی میں اس کا استعمال کیسے ہوتا ہے۔
کتاب: عربی زبان کا آسان قاعدہ
تالیف: حضرت مولانا مشتاق احمد چرتھاولی
موضوع: ضمیر مجرور متصل
لیکچر نمبر: 8
معلمہ: فاطمہ سردار
ادارہ: فاطمہ سردار قرآن انسٹیٹیوٹ - فری آن لائن کلاسز
خواتین کے لیے فری آن لائن کورسز:
نورانی قاعدہ
ناظرہ قرآن مع تجوید
حفظ القرآن
عربی زبان کا آسان قاعدہ (مکمل کورس)
مشکوٰۃ المصابیح
داخلہ اور رابطہ کے لیے:
واٹس ایپ: +1 (850) 849-7294
03214957795
سلسلہ وار لیکچرز دیکھنے کے لیے پلے لسٹ ضرور وزٹ کریں۔
لیکچر نمبر 1 سے لیکچر نمبر 8 تک ترتیب سے اپلوڈ ہیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں۔
چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
جزاک اللہ خیراً!
#عربی_زبان_کا_آسان_قاعدہ #ضمیر_مجرور_متصل #لیکچر8