🌪️ فلوریڈا میں شدید سمندری طوفان | خطرناک ہریکین کے مناظر 😱 | Massive Hurricane in Florida USA 🇺🇸
American life with Malik
0:00 / 0:00
🌪️ فلوریڈا میں شدید سمندری طوفان | خطرناک ہریکین کے مناظر 😱 | Massive Hurricane in Florida USA 🇺🇸
77 просмотров · 10 дн. назад
American life with Malik
165 подписчиков
77 просмотров · 10 дн. назад
🌪️ Hurricane in Florida, USA 🇺🇸
امریکہ کی خوبصورت ریاست فلوریڈا میں خوفناک سمندری طوفان کے مناظر!
تیز ہوائیں، موسلادھار بارش، سمندر کی بلند لہریں اور خطرناک طوفان کے حیران کن مناظر اس ویڈیو میں دیکھیں۔
فلوریڈا میں سمندری طوفان کس طرح لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کرتا ہے اور قدرت کی طاقت کتنی خطرناک ہو سکتی ہے، یہ سب اس ویڈیو میں دیکھیں۔
Watch dramatic hurricane footage from Florida, USA! Strong winds, heavy rain, powerful ocean waves and flooding.
🇺🇸 Welcome to American Life with Malik!
میرے چینل پر آپ کو امریکہ کی حقیقی زندگی، سفر، موسم اور دلچسپ مقامات کی ویڈیوز ملیں گی۔
❤️ اللہ تعالیٰ سب کو طوفانوں اور قدرتی آفات سے محفوظ رکھے۔ آمین!
👍 Like | Share | Subscribe
#FloridaHurricane #Hurricane2026 #FloridaStorm #FloridaUSA #Hurricane #AmericanLifeWithMalik #USA