Перейти к содержимому

گھر کا کام اسٹارٹ ہو گیا 🏠 | آج سے نئی شروعات | سلطان ڈیلی لائف

Sultan Daily Life

0:00 / 0:00

گھر کا کام اسٹارٹ ہو گیا 🏠 | آج سے نئی شروعات | سلطان ڈیلی لائف

40 просмотров · 2 нед. назад
Sultan Daily Life
43 подписчика
40 просмотров · 2 нед. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️ آج کی ویڈیو میں ہم نے گھر کے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ گھر کے آس پاس صفائی اور درختوں کی کٹائی کے ساتھ کام شروع ہو گیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ آگے گھر کے کام میں کیا کیا تبدیلیاں آتی ہیں۔ اگر آپ کو ہماری گاؤں کی زندگی اور روزمرہ کی ویڈیوز پسند آتی ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں۔ ❤️ آپ کی سپورٹ ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ #GharKaKaam #VillageLife #SultanDailyLife #HouseWork #DailyVlog #PakistanVillageLife