Перейти к содержимому

Urdu Ghar Dallas | Weekly Meeting | September, 2026 | Dhanak Nihist | اردو گھر - دھنک نشست

Urdu Ghar

0:00 / 0:00

Urdu Ghar Dallas | Weekly Meeting | September, 2026 | Dhanak Nihist | اردو گھر - دھنک نشست

259 просмотров · 10 дн. назад
Urdu Ghar
684 подписчика
259 просмотров · 10 дн. назад
"اردو گھر" امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کی سب سے فعال اردو انجمن کا نام ہے ، جس کا قیام 2009ء میں ہوا۔ اس تنظیم کے چار بنیادی مقاصد ہیں: تعلیم، تہذیب، تخلیق اور تحقیق۔ اردو گھر اپنی مدد آپ کے تحت چلتا ہے ۔ اس کی رکنیت کی کوئی فیس نہیں ۔ اور یہ ادارہ مذہب ، قومیت اور سیاست کی تفریق سے الگ ہو کر صرف اردو کی خدمت پر معمور ہے۔ اردو گھر کی ہفتہ وار نشست باقاعدگی سے منعقد ہو تی ہیں۔ اور ہر نشست کو کوئی نہ کوئی موضوع ہوتا ہے ۔ البتہ ہم گاہے بگاہے ایسی نشست بھی منعقد کرتے ہیں جو کسی موضوع سے مبرا ہوتی ہے۔ ہم اسے" دھنک نشست" کہتے ہیں. ہفتہ 26 ستمبر 2026ء کی ہفت روزہ میٹنگ بھی دھنک نشست تھی۔ 00:00 Rizwan Hasnie 08:35 Mansoor Siddiqi 16:55 Hasan Zaidi 20:00 Syed Baleeghuddin 23:24 Amer Suleman 37:11 Masood Quazi 47:30 Sheikh Ijaz Ahmed 1:07:01 Onkar Modgil