Перейти к содержимому

گول چکرہ نواب شاہ — یادوں، بازار اور تنازعات کی کہانی

Jasarat Digital Stories

0:00 / 0:00

گول چکرہ نواب شاہ — یادوں، بازار اور تنازعات کی کہانی

34 просмотра · 5 дн. назад
Jasarat Digital Stories
686 подписчиков
34 просмотра · 5 дн. назад
گول چکرہ نوابشاہ: ایک تاریخی سفر، ترقی کا شور اور کھوتی ہوئی یادیں! نواب شاہ کے دل میں واقع "گول چکرہ" صرف ایک تجارتی بازار نہیں، بلکہ اس شہر کی کئی نسلوں کی یادوں، تہذیب اور بدلتی ترجیحات کا آئینہ دار ہے۔ 1956–57 کی سادہ اور پُرسکون فضاؤں سے لے کر آج کے پرہجوم تجارتی مرکز تک— گول چکرہ نے ایک طویل سفر طے کیا ہے۔ ایک وہ دور تھا جب یہاں کے پارک میں اونچی جگہ لگا ٹی وی پور شہر کو جوڑتا تھا، بچے کھیلتے تھے، بزرگ بیٹھک جماتے تھے اور عوامی لائبریری علم کی پیاس بجھاتی تھی۔ پھر وقت بدلا، پارک کی جگہ دکانوں کی گول مارکیٹ بن گئی اور سکون کی جگہ تجارتی رونقوں نے لے لی۔ لیکن کیا اس ترقی کے بدلے ہم نے اپنی اجتماعی زندگی اور تاریخی شناخت نہیں کھو دی؟ اس ویڈیو میں دیکھیے: 1956-57 سے لے کر آج تک گول چکرہ نوابشاہ کی تبدیلی۔ عوامی پارک سے تجارتی مارکیٹ بننے کی داستان۔ تاجروں کے مسائل، دکانوں کے نوٹس اور لائبریری کی مسماری کے حقائق۔ بلدیاتی انتظامیہ اور نوابشاہ کے شہریوں کے سامنے کھڑے اہم سوالات! #Nawabshah #GolChakraNawabshah #NawabshahHistory #Sindh #NawabshahNews