Hazrat Haleema Saadia Ka Waqia | Wiladat-e-Rasool ﷺ Ke Waqiat | Part 2
Mufti Sahab
0:00 / 0:00
Hazrat Haleema Saadia Ka Waqia | Wiladat-e-Rasool ﷺ Ke Waqiat | Part 2
7 просмотров · 7 дн. назад
Mufti Sahab
31 подписчик
7 просмотров · 7 дн. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
مفتی بشیر احمد سعیدی صاحب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے حوالے سے ایمان افروز واقعات نہایت خوبصورت انداز میں بیان فرما رہے ہیں۔
اس دوسرے حصے میں حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا اور حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا کے واقعات اور حضور اکرم ﷺ کی ولادتِ باسعادت سے متعلق اہم باتیں بیان کی گئی ہیں۔ ❤️🌹
یہ خوبصورت بیان محفلِ بیان، چک نمبر 87 سے پیش کیا جا رہا ہے۔
Part 1 اور Part 2 دونوں ضرور دیکھیں، ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Share کریں اور Mufti Sahab چینل کو Subscribe ضرور کریں۔
🎥 ویڈیو/کیمرہ: محمد شہباز
#MuftiBashirAhmedSaeedi #WiladatEMustafa #SeeratUnNabi #MuftiSahab #MuhammadShahbaz