Перейти к содержимому

Online Ludo Game

Rizvi T.V. Channel

0:00 / 0:00

Online Ludo Game

33 просмотра · 2 нед. назад
Rizvi T.V. Channel
23 подписчика
33 просмотра · 2 нед. назад
ڈسکرپشن:- انٹرنیٹ فراڈ سیریز — کہانی نمبر 6 | آن لائن لڈو گیم ایک 17 سالہ نوجوان آن لائن لڈو گیم کھیلتے ہوئے اپنی ہی عمر کے ایک دوسرے لڑکے سے دوستی کر لیتا ہے۔ بات چیت بڑھتی ہے تو وہ اس نئے آن لائن دوست پر اعتماد کرتے ہوئے اسے اپنا مکمل گھر کا پتہ بتا دیتا ہے اور یہ بھی بتاتا ہے کہ وہ کسی دوسرے شہر جانے کا پروگرام بنا رہا ہے۔ لیکن اسے کیا معلوم تھا کہ آن لائن بننے والی یہ دوستی اس کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ اس کے بتائے ہوئے پتے کی مدد سے وہ لڑکا اس کے گھر پہنچ جاتا ہے۔ یہ سچی کہانی ہمیں ایک اہم سبق دیتی ہے کہ آن لائن گیمز یا سوشل میڈیا پر بننے والی دوستی میں اپنی ذاتی معلومات کبھی شیئر نہیں کرنی چاہئیں۔ ⚠️ اپنا مکمل ایڈریس، فون نمبر، شناختی معلومات، پاس ورڈ یا اپنی نقل و حرکت کی تفصیلات کسی آن لائن دوست کو نہ دیں۔ ویڈیو دیکھیں، دوسروں تک پہنچائیں اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو محتاط کریں۔ 🔖 ہیش ٹیگز #InternetFraud #OnlineLudoGame #InternetFraudSeries #OnlineSafety #CyberSafety #OnlineFriends #InternetScam #OnlineFraud #LudoGame #InternetUsers #StaySafeOnline #OnlinePrivacy #PersonalInformation #UrduStory #TrueStory