Перейти к содержимому

سورۃ المائدہ | ہابیل و قابیل، بنی اسرائیل، وادیِ تیہ | لفظ بہ لفظ ترجمہ و تفسیر

Muhamad Waqas Akhundzada и ещё 2

0:00 / 0:00

سورۃ المائدہ | ہابیل و قابیل، بنی اسرائیل، وادیِ تیہ | لفظ بہ لفظ ترجمہ و تفسیر

2 318 просмотров · 1 месяц назад
Muhamad Waqas Akhundzada и ещё 2
2 318 просмотров · 1 месяц назад
اس کلاس میں سورۃ المائدہ کے رکوع نمبر 4 اور 5 کو آسان انداز میں لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور مختصر تفسیر کے ساتھ پڑھایا گیا ہے۔ اس سبق میں اللہ تعالیٰ کی بنی اسرائیل پر عظیم نعمتیں، حکومت اور نبوت کی عطا، رزق کے اہم اسباق، حضرت ہابیل اور قابیل کا واقعہ، قتل کی سنگینی، بنی اسرائیل کی نافرمانی اور وادیِ تیہ میں ان کی سرگردانی جیسے اہم مضامین کو قرآن کی روشنی میں آسان الفاظ میں سمجھایا گیا ہے۔ سورۃ المائدہ، سورۃ المائدہ کلاس 4، سورۃ المائدہ کلاس 5، سورۃ المائدہ ترجمہ، سورۃ المائدہ تفسیر، لفظ بہ لفظ قرآن، قرآن ترجمہ اردو، ہابیل اور قابیل، بنی اسرائیل، وادی تیہ، حکومت اور نبوت، قرآن آسان ترجمہ، Learn Quran Urdu، Quran Word by Word Urdu، Tafseer Quran Urdu، Quran Classes Urdu، Islamic Education، Quran Study، Urdu Tafseer، Hafiz Waqas, Surah Maidah Word by Word, Surah Maidah Tafseer, Surah Maidah Urdu Translation. اگر آپ قرآن کریم کو بغیر مشکل عربی قواعد کے سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کلاس ضرور دیکھیں اور پوری سورۃ المائدہ کی اس سیریز سے فائدہ اٹھائیں۔