محمد پور بکرا منڈی میں زبردست بکرے 😍 | Qurbani 2027 Goats | 15 ہزار سے 1.5 لاکھ تک ریٹس
shahzaib goat farm
0:00 / 0:00
محمد پور بکرا منڈی میں زبردست بکرے 😍 | Qurbani 2027 Goats | 15 ہزار سے 1.5 لاکھ تک ریٹس
1 296 просмотров · 2 недели назад
shahzaib goat farm
63,5 тыс. подписчиков
1 296 просмотров · 2 недели назад
محمد پور بکرا منڈی کا تازہ اور مکمل وزٹ 🐐🔥
آج کی ویڈیو میں آپ کو محمد پور منڈی کے خوبصورت اور بہترین بکرے دیکھنے کو ملیں گے۔ قربانی 2027 کے لیے تیار ہونے والے بکروں کے ریٹس، سائز، خوبصورتی اور منڈی کا موجودہ ماحول ویڈیو میں مکمل دکھایا گیا ہے۔
🐐 Qurbani 2027 Goats
📍 Mohammad Pur Bakra Mandi
💰 بکروں کے ریٹس: 15 ہزار سے 1.5 لاکھ تک
🔥 خوبصورت اور زبردست بکرے
🎥 مکمل منڈی وزٹ
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍 Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔
Shahzaib Goat Farm 🐐❤️