جوڑا لگاتے ہوئے کی گئی بات اور اس کا زبردست رزلٹ | اللّٰہ کا خاص کرم اور ایک یادگار واقعہ!
Parwaaz with Nayab Haider
0:00 / 0:00
جوڑا لگاتے ہوئے کی گئی بات اور اس کا زبردست رزلٹ | اللّٰہ کا خاص کرم اور ایک یادگار واقعہ!
903 просмотра · 6 ч назад
Parwaaz with Nayab Haider
1,83 тыс. подписчиков
903 просмотра · 6 ч назад
السلام علیکم دوستو!
آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے کبوتروں کا جوڑا لگاتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے اور اس کا بہترین رزلٹ کیسے حاصل کیا جائے۔
اس کے ساتھ ہی اللّٰہ کے کرم سے ایک بہت ہی یادگار اور سکھانے والا واقعہ آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں، جس سے نئے اور پرانے تمام کبوتر پرور بھائیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
📌 اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
بیٹنگ/جوڑا لگانے کے اہم نکات -
جوڑا لگانے کا شاندار رزلٹ -
ایک یادگار اور سبق آموز واقعہ -
اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو LIKE کریں، SHARE کریں اور مزید ایسی معلومات کے لیے چینل کو SUBSCRIBE ضرور کریں۔
#کبوتر_پروری #جوڑا_لگانے_کا_طریقہ #کبوتروں_کا_رزلٹ #PigeonPairing #PigeonLoft #PigeonBreeding