آپ ﷺ بطورِ شوہر | ازدواجی زندگی کے لیے سیرتِ نبوی ﷺ سے رہنمائی
نقشِ نبوی صلى الله عليه وسلم
0:00 / 0:00
آپ ﷺ بطورِ شوہر | ازدواجی زندگی کے لیے سیرتِ نبوی ﷺ سے رہنمائی
61 просмотр · 1 мес. назад
نقشِ نبوی صلى الله عليه وسلم
263 подписчика
61 просмотр · 1 мес. назад
آج جب میاں بیوی کے درمیان اختلافات اور طلاق کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، ہمیں یہ جاننے کی اشد ضرورت ہے کہ نبی کریم ﷺ بطورِ شوہر اپنی ازواجِ مطہراتؓ کے ساتھ کیسے پیش آتے تھے؟
یہ ویڈیو ہر شادی شدہ شخص اور شادی کا ارادہ رکھنے والے کے لیے نہایت اہم ہے۔
اگلی چند ویڈیوز بھی اسی اہم اور عملی موضوع پر ہوں گی۔
ویڈیو ضرور دیکھیں، چینل کو Subscribe کریں اور سیرتِ نبوی ﷺ سے اپنی ازدواجی زندگی سنوارنے کی کوشش کریں۔
#سیرت_النبی ﷺ #بطور_شوہر #ازدواجی_زندگی #اسوۂ_رسول ﷺ