Перейти к содержимому

۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہے

Lahore Press Club Official

0:00 / 0:00

۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہے

37 просмотров · 18 часов назад
Lahore Press Club Official
926 подписчиков
37 просмотров · 18 часов назад
چیئرمین پاکستان علماءکونسل ، وزیر اعظم پاکستان کے کوارڈینیٹرقومی پیغام امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی قومی پیغام امن کمیٹی کے ممبران اور علماءو مشائخ کے ساتھ دفاع پاکستان اور عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں لاہور ۔دفاع پاکستان وتحفظ عقیدہ ختم نبوت کانفرنس لاہور ۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہے۔۔۔ طاہر محمود اشرفی لاہور ۔یوم دفاع کے موقع پر شہداء پاکستان کے دعا کرتے ہے لاہور ۔افواج پاکستان کے شہداء اور عام جو دہشت گردی کا نشانہ بننے ان کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہے لاہور ۔پوری دنیا جانتی ہمارا دفاع بہت مظبوط ہے لاہور ۔معرکہ حق کے بعد دنیا فاتح کے طور پر ہمیں دیکھتی ہے لاہور ۔ہمارے دشمن بھارت ہو یا کوئی اور ان کو ہمارا امن ایک آنکھ نہیں بہ رہا ۔ لاہور ۔دشمن نے بلوچستان میں فتنہ خوارج کو لانچ کیا گیا ۔ لاہور ۔اب دہشت گردی کے خلاف یہ آخری لڑائی ہے ۔طاہر محمود اشرفی لاہور ۔پوری قوم جانتی فتنہ خوارج فتنہ ہندوستان کو مسلط کیا گیا ۔ لاہور ۔ہمارے شہدا کی مائیں روتی نہیں مبارک باد وصول کرتی ہے ۔ لاہور ۔فوج اور قوم میں تقسیم پیدا کرنے والے غدار ہے لاہور ۔اج علماء کرام سب ایک اسٹیج پر متحد ہے لاہور ۔عقیدہ ختم نبوت ہماری وحدت کی حساس ہے لاہور ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جہاد میں بھی لاشوں کی بے حرمتی نہیں کرنی ۔ لاہور ۔رائے یا سیاسی اختلاف ہونا بری بات نہیں ۔طاہر محمود اشرفی لاہور ۔صوبوں کی بات ہورہی چاہیے صدر پاکستان صدر ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں لاہور ۔تمام جماعتیں بیٹھ کر متفقہ فیصلہ کریں لاہور ۔اج عظیم دفاعی اتحاد قائم ہوا ہے لاہور ۔اللہ تعالیٰ نے حریمین شریفین کی حفاظت کی ذمہ داری ہمیں عطا کی ہے لاہور ۔سفارتی محاذ پر کامیابی ملی اج اسلام آباد کو لینڈ آف پیس کہا جا رہا ۔ لاہور ۔پاکستان کو اب معاشی اور داخلی طور پر مضبوط کیا جائے لاہور ۔صدر زرداری اور نواز شریف آپس میں بیٹھ کر صوبوں پر مسئلہ حل کریں ۔ لاہور ۔پاکستان کی آبادی کتنی اس کا معلوم نہیں لاہور ۔کل پاکستان میں عقیدہ ختم نبوت منایا جائے گا ۔حافظ طاہر محمود اشرفی See less